
نئی دہلی پولیس نے قتل کیس میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتارکرلیا
ملزم سونو عرف منوج کو ہریانہ کے شہر پانی پت سے گرفتار کیا گیا ہے،نئی دہلی پولیس
پیر 21 اپریل 2025 14:13
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر آف پولیس (کرائم برانچ) وکرم سنگھ نے کہا کہ ملزمان نے انیل کو اغوا کر نے کے بعد فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور پھر شناخت چھپانے کے لیے مقتول کا سر قلم کر دیا ۔
انہوں نے بتایا کہ 2020 میں عدالت نے ملزم کو اس بنیاد پر عبوری ضمانت دی تھی کہ اس کے والد، جو کینسر میں مبتلا تھے، انہیں علاج کی ضرورت ہے لیکن ضمانت ملنے کے بعد ملزم سونو عرف منوج مفرور تھا۔وہ ٹرک ڈرائیور کے طور پر کام کر رہا تھا اور شناخت سے بچنے کے لیے مسلسل اپنی جگہ بدلتا رہتا تھا۔ڈپٹی کمشنر آف پولیس کے مطابق ملزم کو 2023 میں اشتہاری مجرم قرار دیا گیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
سعودی عرب، زچگی کے بعد خواتین کیلئے تنخواہ کے قانون پر عمل شروع
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.