
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈےکے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد
پیر 21 اپریل 2025 20:00
(جاری ہے)
انہوں نے لائبریرنزپر زور دیا کہ وہ جدید ٹیکنالوجی کو اپنائیں اور ڈیجیٹل ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اپنی حکمت عملی کو اپ ڈیٹ کریں۔محمد خان رانجھا نے کتاب ثقافت کو فروغ دینے میں پنجاب یونیورسٹی لائبریری اورانسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن مینجمنٹ کی کوششوں کی تعریف کی۔
انہوں نے پنجاب بھر میں آرکائیوز اور لائبریریوں کی ترقی کے لیے اپنے ادارے کی جانب سے کیے گئے مختلف اقدامات کا بھی جائرہ پیش کیا۔ ڈاکٹر شفیق الرحمان نے مہمانوں اور شرکا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی لائبریری اور انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن مینجمنٹ کتابوں اور خواندگی کے لیے وقف اس خاص دن کو یاد کرنے کی قابل فخر روایت برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئی آئی ایم اور لائبریری نے پنجاب یونیورسٹی میں پڑھنے کے کلچر اور کتابوں کی فکری قدر کو فروغ دینے میں ہمیشہ کردار ادا کیا ہے۔ ڈاکٹر مرغوب حسین طاہر نے کتاب پڑھنے کی ذاتی اور سماجی اہمیت پر اپنے تاثرات سے آگاہ کیاجبکہ افضال ریحان نے ڈیجیٹل دور میں پڑھنے کی عادات کو برقرار رکھنے کے بارے میں فکر انگیزگفتگو کی۔بعد ازاں ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی کی طرف سے پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک لوور ایوارڈز پیش کئے گئے۔انہوں نے تمام معزز مہمانوں، مقررین اور پرجوش سامعین کا تہہ دل سے شکریہ بھی ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پیسک ہائوس میں اہم اجلاس
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے ‘ مسرت چیمہ
-
پتوکی50 سے زائد سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ 2ڈاکو مبینہ سی سی ڈی پولیس مقابلہ میں ہلاک نعشیں ہسپتال پتوکی منتقل
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک علامہ اقبال ایئرپورٹ پر قائم، فوری سہولت دستیاب
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.