
بچوں کے پولیو فری ہونے کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی سیمپلز کا پولیو فری ہونا بھی لازمی ہے،ڈبلیو ایچ او
۔پولیو فری ایریا ہونے کیلیے کلیکٹو کوششوں کی بنیاد پر ہی کامیاب ہواجا سکتا ہے۔عائشہ رضا فاروقی پولیو فوکل پرسن پرائم منسٹر
پیر 21 اپریل 2025 21:20
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈی سی لاہور سید موسٰی رضا نے ڈبلیو ایچ او کو انسداد پولیو اہداف حصول کیلیے پلاننگ پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کی پاپولیشن کی ڈیجیٹل مائکرو پلاننگ سے ہر دروازہ اور ایریا میں پولیو مہم کو سو فیصد یقینی بنایا جائیگا۔
کمشنر لاہور نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم میں ٹرانزٹ پوائنٹس، خانہ بدوش و جھگیوں میں پولیو ویکسین کو سو فیصد یقینی بنایا جاتا ہے، ماحولیاتی سیمپلز کے ساتھ ساتھ ٹریک بیک سیمپلز کے سائنسی تجزیہ سے انسداد پولیو میں مدد مل سکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیو مرض زندگی بھر کی معزوری ہے، نجات کیلیے ہر سیکٹر میں سو فیصد کارکردگی ضروری ہے۔اجلاس میں عائشہ رضا فاروقی پولیو فوکل پرسن پرائم منسٹر، کیپٹن انوار نیشنل پولیو کوآرڈینیٹر، حامد جعفری ڈائریکٹر پولیو فار مشرقی ممالک، ڈاکٹر محمد صغیر ڈبلیو ایچ او ٹیم ہیڈ، ڈاکٹر صفدر سٹریٹیجک ایڈوائزر، فاطمہ فرام یونیسف، ڈی سی لاہور سید موسٰی رضا و دیگر افسران نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.