
[چیف سیکرٹری سے سینیٹر عائشہ رضا کی وفد کے ہمراہ سول سیکرٹریٹ میں ملاقات، پولیو کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر اتفاق
گ* وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبہ کو پولیو فری بنانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔زاہد اختر زمان
پیر 21 اپریل 2025 21:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تمام ڈپٹی کمشنرز کو اپریل کی انسداد پولیو مہم کو موثر اور کامیاب بنانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے، انسداد پولیو اقدامات کیساتھ حفاظتی ٹیکہ جات کے پروگرام کو بھی بہتر بنایا جا رہا ہے۔
سینیٹر عائشہ رضا نے کہا کہ پولیو فری کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ماحولیاتی نمونوں کا منفی ہونا بھی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ نقل پزیر آبادی وائرس کے پھیلاؤ کا بڑا ذریعہ ہے، پولیو وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مسڈ چلڈرن کی سو فیصد کوریج کو یقینی بنانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں صوبائی حکومت کی پولیو کے خاتمے کیلئے کوششیں قابل ستائش ہیں۔ سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب اور سربراہ انسداد پولیو پروگرام عدیل تصور بھی اس موقع پر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.