
بھارتی ریاست کیرالہ میں آر ایس ایس کا کالج میں ہتھیاروں کا تربیتی کیمپ
منگل 22 اپریل 2025 13:44
(جاری ہے)
سٹوڈنٹس فیڈریشن آف انڈیاکی ترواننت پورم ضلع کمیٹی نے بیان میں کہاہے کہ تعلیمی ادارے تعلیم کے حصول کے لئے ہیں، خوف پھیلانے یا تشدد پراکسانے کے لئے نہیں۔
آر ایس ایس کو کالج کیمپس میں ہتھیاروں کی تربیت دینے اور نوجوانوں کے ذہنوں کو نفرت کے ساتھ زہر آلود کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ کیرالہ سٹوڈنٹس یونین کے ترجمان نے بھی اسی طرح کے خدشات کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلبہ تنظیموں کو کیمپس میں اپنے جھنڈے لانے کی بھی اجازت نہیں ہے لیکن آر ایس ایس کو کالج گرائونڈ میں ہتھیاروں کی تربیت دینے کی اجازت دی گئی ہے جو انتہائی شرمناک ہے ۔دونوں طلبہ تنظیموں نے کالج انتظامیہ، پرنسپل اور دیگر حکام سے اس سلسلے میں اپنا کردار واضح کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.