مانسہرہ،آٹا 3800فن من سے سستا ہو کر 2800روپے ہو گیا

منگل 22 اپریل 2025 20:20

مانسہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2025ء)آٹا 3800فن من سے سستا ہو کر 2800روپے ہو گیا جبکہ ضلعی انتظامیہ روٹی کے وزن اور نرخ کمی کرانے میں ناکام نان بائی ایسوسی ایشن کا اخپل بادشاھی کاراج قائم ضلع انتظامیہ نے ہتھیار ڈال دیئے جبکہ 120 گرام روٹی کی قیمت 20روپے برقرار عوامی حلقوں ضلعی انتظامیہ کی کا کر دگء پر سوالات اٹھا دیے جب آٹا 3800 سو روپے فی من فروخت ھورھا تھا تب بھی 120 گرام کی روٹی کے ضلعی انتظامیہ نے 20روپے مقرر کئے تھے آٹے کی قیمت میں خاطر خواہ کمی کے باوجود روٹی کی قیمت میں کوئی کمی نہ آسکی۔

متعلقہ عنوان :