uکراچی، صوبائی وزیر تعلیم سردارشاہ کی بلاول بھٹو سے ملاقات

ذ* ملاقات وزیر تعلیم سردار شاہ اپنے محکمے کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی

منگل 22 اپریل 2025 22:20

Sکراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2025ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت میں محکمہ امور تعلیم کے وزیر سردار شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات وزیر تعلیم سردار شاہ اپنے محکمے کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔

(جاری ہے)

محکمہ تعلیم سندھ مجموعی طور پر 90 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے جا رہی ہے ہم اب تک 83 ہزار اساتذہ بھرتی کرچکے ہیں آئی بی اے ٹیسٹ پاس امیدوار کو مسلسل آفر آرڈر دے رہے ہیں نئے اساتذہ کی بھرتی سے تعلیم نظام میں بہتری آئی ہے ۔