
آسکر ایوارڈز 2026 کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
آسکر ایوارڈز 2026 کی رنگا رنگ تقریب شائقین 15 مارچ 2026 اتوار کے روز دیکھ سکیں گے
بدھ 23 اپریل 2025 10:50
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کہا گیا ہے کہ فلمی حلقوں کا دیرینہ مطالبہ بھی پورا کردیا گیا ہے، آسکرز 2026 کے لیے ایک نئی کیٹیگری اچیومنٹ ان کاسٹنگ بھی متعارف کروائی گئی ہے۔
واضح رہے کہ آسکر ایوارڈ یافتہ ہسپانوی اداکار جیویئر بارڈیم نے اسرائیل کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیا تھا۔انہوں نے غزہ کی پٹی میں انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب پر اسرائیلی حکومت کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ ذمہ داروں کا محاسبہ کرے۔بارڈیم نے اسپین میں سان سیباسٹین فلم فیسٹیول کے ڈونوسٹیا ایوارڈ میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ اسرائیلی قیادت، اپنی انتہائی بنیاد پرست حکومت کے تحت، انسانیت اور بین الاقوامی قانون کے خلاف جرائمکا ارتکاب کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کی قیادت میں 7 اکتوبر کے حملے فلسطینیوں کی اجتماعی سزا کا جواز پیش نہیں کر سکتے کیونکہ انہوں نے اسرائیلی حملوں کو مکمل طور پر ناقابل قبول، خوفناک اور غیر انسانیقرار دیا۔آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار نے ممالک، خاص طور پر امریکہ اور برطانیہ پر بھی زور دیا کہ وہ اسرائیل کے لیے اپنی غیر مشروط حمایتپر نظر ثانی کریں اور بین الاقوامی فوجداری عدالت(آئی سی سی)پر زور دیا کہ وہ ذمہ داروں کا احتساب کرے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور بھارت کی فوجی قوت ایک نظر میں
-
پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بننے کا خدشہ
-
کرتے اور پگڑیاں: افغان طالب علموں کے لیے نیا لازمی یونیفارم
-
پی ٹی آئی کو مخصو ص نشستیں دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر
-
کانگریس ارکان کا امریکی صدر سے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ
-
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی اومان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسیدی سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
پاکستان اور چین کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
چیئرمین سینیٹ کی مراکش کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
لاہور میں ٹریفک لائسنس بنوانے والوں کیلئے جدید سہولت متعارف
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی پہلے ڈیجیٹل غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری فورم 2025 میں شرکت
-
اگر ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر عمل ہوا تو پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ یہ آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
-
بھارت اس وقت جذباتی اور غیر معقول اقدامات کررہا ہے، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.