
سعودیہ کا حج سیزن میں ویزہ مدت سے زائد قیام پر سخت سزاؤں کا اعلان
تمام غیرملکی اور زائرین اپنے ویزے کی شرائط پر سختی سے عمل کریں اور مقررہ مدت کے اندر مملکت سے روانہ ہو جائیں تاکہ قانونی کارروائی سے بچا جا سکے؛ سعودی وزارت داخلہ کا بیان
ساجد علی
بدھ 23 اپریل 2025
13:25

(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ 23 اپریل 2025ء سے صرف وہ افراد مکہ مکرمہ میں داخل ہو سکیں گے جو مقدس مقامات پر کام کرنے کے اجازت نامہ، مکہ مکرمہ میں سکونت کا ثبوت یا باضابطہ حج پرمٹ رکھتے ہوں گے، عمرہ ویزہ پر سعودی عرب میں داخلے کی آخری تاریخ 13 اپریل 2025 مقرر تھی، اب تک مملکت میں مقیم ایسے تمام زائرین کو 29 اپریل 2025ء تک ملک چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے، حج و عمرہ کمپنیوں پر بھی زور دیا گیا ہے کہ وہ ایسے زائرین کی اطلاع دیں جو ویزہ ختم ہونے کے باوجود ملک میں موجود ہوں، خلاف ورزی کی صورت میں 1 لاکھ ریال تک جرمانہ کیا جا سکتا ہے جو متعدد خلاف ورزیوں پر مزید بڑھ سکتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی اور شارجہ کے درمیان نئی انٹرسٹی بس سروس کا اعلان
-
مودی سرکار پہلگام کال فلیگ آپریشن کی ناکامی پر بوکھلاہٹ کا شکار
-
پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی سرکار خوف و ہراس میں مبتلا
-
متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی کینیڈا کے وزیر اعظم کو کامیابی پر مبارکباد
-
سعودی عرب کا غیر قانونی حجاج اور سہولتکاروں کیلئے سخت سزاؤں کا اعلان
-
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 5 بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید
-
روس نے یوکرین میں 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا
-
اسرائیل لائیوٹی وی پرغزہ میں نسل کشی کا ارتکاب کررہا ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان، بھارت کے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت، پہلی مسلم خاتون مہاراشٹر ریاست کی آئی اے ایس افسر بننے میں کامیاب
-
انتخابات، لبرل پارٹی نے کامیابی کا اعلان کردیا
-
یوکرین تنازعہ جاری رہا تو ایٹمی جنگ میں تبدیل ہوسکتا ہے ، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.