
وفاقی وزیر تجارت سے سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل مرکنٹائل ایکسچینج کے نائب صدر کی ملاقات ، اجناس کی تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال
جمعرات 24 اپریل 2025 14:30
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ مالی سال 24 ۔ 2023 میں دوطرفہ تجارتی حجم تقریباً 963 ملین امریکی ڈالر رہا، جس میں پاکستان کی برآمدات 83 ملین ڈالر اور درآمدات 880 ملین ڈالر تک پہنچیں۔
دمتری چرنیشیف نے سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل مرکنٹائل ایکسچینج (سپائی میکس) کواجناس کی اہم ترین روسی ایکسچینج قرار دیتے ہوئے بتایا کہ یہ ادارہ پٹرولیم مصنوعات، گیس، کھاد، اور لکڑی سمیت وسیع پیمانے پر اجناس کی تجارت کو فروغ دیتا ہے۔ انہوں نے شفاف قیمتوں کے تعین اور مؤثر تجارتی نظام کے قیام کو سپائی میکس کا مشن قرار دیا اور عالمی اجناس ایکسچینجز کا ایک بین الاقوامی نیٹ ورک تشکیل دینے کے منصوبے پر بھی روشنی ڈالی۔ملاقات میں سپائی میکس اور پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پیمیکس) کے درمیان پہلے سے دستخط شدہ مفاہمتی یادداشت کو فعال کرنے پر بھی بات چیت ہوئی، تاکہ تکنیکی تعاون، معلومات کا تبادلہ اور تجارتی پلیٹ فارمز کی ڈیجیٹل انضمام ممکن بنایا جا سکے۔وزیر تجارت جام کمال خان نے دونوں ایکسچینجز کے درمیان علم و تجربے کے تبادلے کی بھرپور حمایت کی اور کہا کہ روس سے تیل، گندم، کھاد جبکہ پاکستان سے چاول، کپاس، پھل اور سبزیاں جیسے معیاری اور تبادلہ پذیر اجناس کی عملی تجارت کے لیے ٹھوس اقدامات کئے جائیں۔
مزید تجارتی خبریں
-
غیر ملکی سرمایہ کار پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھائیں ہر ممکن سہولت دیں گے ، چوہدری شافع حسین
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,400 روپے کی کمی ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
-
پاکستان کی ترقی کے لئے وزیراعظم اورسپہ سالار کا کردارقابل تحسین ہے،میاں زاہد حسین
-
سیمنٹ کی کم از کم ریٹیل قیمت مقرر کردی گئی،ایف بی آر نے کم از کم قیمت کا ایس آر او جاری کردیا
-
مرغی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ،کارٹل بنانے پر 8بڑی ہیچریوں کو 15کروڑ روپے جرمانہ
-
اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب، شرح سود میں کمی کا امکان
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 1474 پوائنٹس کی کمی
-
بینکس (کل )بند رہیں گے
-
زندہ برائلر مرغی کی قیمت مستحکم ،فارمی انڈے مہنگے
-
سٹیٹ بینک زری پالیسی کا اعلان 5 مئی کو کرے گا
-
چائے کی ملکی درآمدات میں مارچ کے دوران 0.3 فیصد کی کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.