راہول گاندھی کا مودی سرکار سے پہلگام میں سکیورٹی کی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرنے کا مطالبہ

جمعرات 24 اپریل 2025 14:35

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2025ء)پہلگام مقبوضہ کشمیر میں 27 سیاحوں کی ہلاکت پر راہول گاندھی نے مودی حکومت سے پہلگام میں سکیورٹی کی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرنے کا مطالبہ کردیا۔

(جاری ہے)

راہول گاندھی نے مودی سرکار پر برستے ہوئے کہا کہ نریندرا مودی کشمیر میں امن کی بحالی کے بلند و بانگ دعوں کے بجائے کام کریں۔