پسرور، انسداد پولیو مہم کے حوالے اجلاس میں ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ

جمعرات 24 اپریل 2025 16:20

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2025ء) اسسٹنٹ کمشنر پسرور سدرہ ستار نے انسداد پولیو مہم کے حوالے اجلاس میں ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ نے موقع پر موجود عملے کو ہدایات جاری کیں کہ انسداد پولیو مہم میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔۔انہوں نے تمام فیلڈ ٹیموں کو ہدایت کی کہ اپنی ذمہ داری کو قومی فریضہ سمجھتے ہوئے دیانتداری، محنت اور لگن سے فرائض سرانجام دیں تاکہ پولیو جیسے موذی مرض کا مکمل خاتمہ ممکن ہو سکے۔

متعلقہ عنوان :