پھولنگر،دو گروپوں میں لڑائی ،25سالہ نوجوان قتل

جمعرات 24 اپریل 2025 18:45

پھولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2025ء)نواحی گائوں لمبے جاگیر میں دو گروپوں میں لڑائی کے نتیجے میں 25سالہ نوجوان کو قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

لڑائی چھوٹے بچوں کے معمولی جھگڑے سے شروع ہوئی مقتول کی 6روز قبل شادی ہوئی تھی ۔مقتول ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر 6افراد کو گرفتار کر لیا اور واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

متعلقہ عنوان :