دریائے نیلم اور جہلم میں پانی معمول کے مطابق چل رہا ہے، ذرائع

جمعرات 24 اپریل 2025 21:30

دریائے نیلم اور جہلم میں پانی معمول کے مطابق چل رہا ہے، ذرائع
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2025ء)دریائے نیلم اور دریائے جہلم میں پانی معمول کے مطابق چل رہا ہے،دریائے نیلم آزاد کشمیر میں ٹا بٹ پر بھی پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دریائے جہلم پر اڑی ون 480میگا واٹ پراجیکٹ سے بھی پانی کا اخراج معمول کے مطابق ہے، اڑی ٹو 240میگا واٹ پروجیکٹ سے پانی کا اخراج معمول کے مطابق جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :