جاپان ، گاڑی دریا میں گرنے سے 4 افراد ہلاک

جمعہ 25 اپریل 2025 11:40

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2025ء)جاپان میں گاڑی دریا میں گرنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے ۔چینی میڈیا کے مطابق آئیڈا ووکیشنل ٹریننگ سکول کے پرنسپل ہیروکازو ایزاوا نے بتایا کہ 4 افراد نے ان کے سکول میں داخلہ لیا اور صبح انہوں نے کلاس بھی لی یہ حادثہ انہیں لنچ بریک میں پیش آیا ۔

(جاری ہے)

حاددثہ میں چاروں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :