
روس اور یوکرین جنگ جلد ختم ہونے کے خواہاں ہیں، امریکا
امریکا روس پر شدید دبا ئوڈال رہا ہے کہ وہ یوکرین پر حملے روکے ،ٹرمپ
جمعہ 25 اپریل 2025 11:40
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق یہ بات انہوں نے یوکرین پر روس کے حالیہ حملے سے کشیدگی بڑھنے کے بعد وائٹ ہائوس میں ناروے کے وزیر اعظم جوناس گور سٹور سے ملاقات کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی۔
انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ روس یوکرین جنگ جلد ختم ہو،وہ کیف پر حالیہ روسی حملوں سے خوش نہیں ۔انہوں نے کہا کہ امریکا روس پر شدید دبا ئوڈال رہا ہے کہ وہ یوکرین پر حملے روکے ،وہ جلد ہی روس کے خلاف پابندیوں سے متعلق سوالات کا جواب دیں گے۔ ا ن کا کہنا تھا کہ یوکرین نے بہت سارا علاقہ کھو دیا جسے دوبارہ حاصل کرنا مشکل ہو گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
-
سعودی عرب، زندہ بھیڑوں کے جسم کے اندر نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
-
یونان میں کریتی جزیرے پر لگنے والی خوفناک آگ نے تباہی مچادی
-
ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا
-
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام تھاڈکی پہلی بیٹری آپریشنل ہو گئی
-
امریکہ اگلے ہفتے اوسلو میں ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا خواہاں
-
پوتین اورٹرمپ فون کال کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
برطانوی جیٹ ایف 35 طیارہ سترہ دنوں سے کیرالہ میں پر اسرار طور پر پھنس کر رہ گیا
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.