مریدکے،25سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برامد

جمعہ 25 اپریل 2025 16:50

مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2025ء)مریدکے جی ٹی روڈ کالاشاہ کاکو موٹروے پل کے قریب سے 25سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش ملی ہے جسے نامعلوم افراد نے بے دردی سے قتل کرکے پھینکا گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر کے ورثاء اور قاتلوں کی تلاش شروع کردی ہے۔