ملکانی شریف سے چوری ہونے والی موٹر سائیکل پولیس ناکابندی کے بعد کچھ ہی دیر میں برآمد

ہفتہ 26 اپریل 2025 18:35

پنگریو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2025ء)ملکانی شریف سے چوری ہونے والی موٹر سائیکل پولیس ناکابندی کے بعد کچھ ہی دیر میں برآمد۔

(جاری ہے)

نظیر احمد ملکانی کی موٹر سائیکل نامعلوم چور چوری کرکہ فرار ہوئے ہی تھے تو ایسی اطلاع ملتے ہی فورا انچارج خیرپور گمبوہ اے ایس آئی فیاض احمد ھالو نے اسٹاف کے ہمراہ ناکابندی کرکہ چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لی ہے۔ملزمان ناکابندی ہونے کے باعث چوری شدہ موٹر سائیکل روشن آباد لنک پر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔درآمد شدہ موٹر سائیکل مالک نظیر احمد ملکانی کے حوالے کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :