
بھارتی فورسز نے بڈگام میں 2کشمیری نوجوانوں کو کالے قانون کے تحت گرفتار کر لیا
اتوار 27 اپریل 2025 13:20
(جاری ہے)
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گرفتار نوجوانوں کی شناخت طاہر احمد کمار اور شبیر احمد گنائی کے ناموں سے ہوئی ہے ۔دونوں ضلع کے علاقے پکھرپورہ کے رہائشی ہیں۔قابض حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ دونوں بھارت مخالف اور آزادی پسند سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔انہوں نے کہاکہ ان کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے وارنٹ جاری ہونے کے بعد گرفتارکیاگیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
-
محض تقریرمیں خلل ڈالنے پرنااہلی کا مطالبہ قابلِ قبول نہیں، رضا ربانی
-
الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں خیبر پختونخوا کی 7جنرل ،2خواتین اور 2 ٹیکنو کریٹ/ علماء کی نشستوں کی پولنگ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی مصر کے قومی دن کی تقریب میں شرکت
-
گورنر سندھ کا سیکیورٹی فورسز کو فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر زبردست خراجِ تحسین
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا لی مارکیٹ حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
موبائل فون سگنل بند ہونے سے عمارت گرنے کے واقعے کی اطلاع تاخیر سے ملی، ترجمان ریسکیو 1122
-
وزیراعلی سندھ نے لیاری میں رہائشی عمارت گرنے کا نوٹس لے لیا،خستہ حال عمارتوں کی فوری تفصیلات مانگ لیں
-
بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس اور بینکوں کی چارجز میں ہوشربا اضافہ، حکومت نے وصولی شروع کر دی
-
بغدادی میں گرنے والی عمارت کے مکینوں کو بلڈنگ کی خستہ حالت کا بتایا گیا تھا لیکن ان کا یہی کہنا تھا کہ ہم کہاں جائیں گے، سندھ حکومت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.