سوات اور اس کے ملحقہ علاقوں میں 4.4 شدت کا زلزلہ

اتوار 27 اپریل 2025 14:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2025ء) سوات اور اس کے ملحقہ علاقوں میں اتوار کی دوپہر کو4.4 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

(جاری ہے)

قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی گہرائی 185 کلومیٹر اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش تھا۔ زلزلے کے بعد کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

متعلقہ عنوان :