نئی نہروں پر سندھ میں احتجاج،ٹرکوں پر لدا سامان خراب، گیس سے بھرے ٹینکرز سے دھماکے کا خدشہ، گاڑیوں میں موجود مویشی بھی بیمار ہو گئے
اتوار 27 اپریل 2025 16:05
(جاری ہے)
ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کا صبر جواب دے چکا ہے، اور گرمی کے باعث مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔
ادھر سجاول میں بھی ریلی نکالی گئی جہاں مظاہرین نے نہروں کے منصوبے کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں سندھ پنجاب سرحد پر بھی دھرنا جاری ہے اور قومی شاہراہ کی بندش سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔مظاہرین نے کہاکہ متنازع نہری منصوبے مقامی لوگوں کے حقوق اور وسائل پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہیں، اور جب تک منصوبہ منسوخ نہیں کیا جاتا، احتجاج جاری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت امن و امان کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر رسپانس میکنزم کو مزید مضبوط بنا رہی ہی ،میر سرفراز بگٹی
-
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی
-
ْساہیوال ، میلہ دربار بابا لال شاہ پرسائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی، پولیس کا چھاپہ، 6 افراد گرفتار
-
ساہیوال ، کمپیوٹرائزڈ کنڈا دوکاندار کو رقم کے لین دین پر گولی مار دی گئی، حالت نازک، دو گرفتار
-
کابینہ سے منظوری کے بعد جامعات کی پہلی کمرشل پالیسی لائیں گے‘رانا سکندر حیات
-
پاکستانی فری لانسرز کی آمدنی رواں مالی سال 2.5 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع
-
مدارس فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے مضموم ایجنڈے کیخلاف بھرپور جدجہدکر رہے ہیں،طاہر محمود اشرفی
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پیپلز پارٹی لوئر کرم کے صدر رفیع اللہ خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ڈاکٹرز کمیٹی کی ملاقات، ضم اضلاع کے میڈیکل طلبہ کی اسکالرشپ بڑھانے کا مطالبہ
-
اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کرنے والا گروپ گرفتار، موٹرسائیکل اور پستول برآمد
-
متحدہ مدارس کونسل کے پلیٹ فارم سے ہم مدارس کے مفادات کی چوکیداری کریں گے‘طاہر محمود اشرفی
-
پٹرولیم لیوی نامنظور، ستمبر کے پہلے ہفتے ملک گیر ہڑتال ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.