sڈھاڈر پولیس لائن کے قریب نامعلوم افراد کا ہیڈ گرینڈ حملہ

اتوار 27 اپریل 2025 21:40

ٌکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2025ء)بولان کے علاقے ڈھاڈر پولیس لائن کے قریب نامعلوم افراد کا ہیڈ گرینڈ سے حملے اور دھماکے کی اطلاعات زرائع نے کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں کی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تفتیش شروع کردی۔