ایف سی ہمہ وقت خدمت کرنے کو تیار ہیں

پیر 28 اپریل 2025 22:56

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2025ء) ایف سی ہماوقت خدمت کرنے کو تیار ہیں صحت ہزار نعمتوں سے ایک ہے۔

(جاری ہے)

میجر بدر عباس تفصیلات کے مطابق اوستامحمد فری میڈیکل کیمپ ایف سی بلوچستان 114 ونگ نصیر آباد کی جانب سے سردار یار محمد خان جمالی میموریل ہسپتال اوستہ محمد میں ایک روز میڈیکل کیمپ ایف سی 114 میجر سید بدر عباس شاہ کی زیر سرپرستی میں انعقاد کیا گیا میڈیکل کیمپ میں تمام امراض کے مریضوں کا چیک اپ اور مفت ادویات فراہم کی گئی میجرسید بدر عباس نے کہا کہ صحت ہزار نعمتوں میں سے ایک ہے ایف سی ہماوقت خدمت کے لیے تیار ہے پیش پیش ہے اس موقع پر ڈی ایچ او ہیلتھ اوستا محمد ڈاکٹر امیر علی جمالی نے ہسپتال اور مریضوں کے حوالے سے بریفنگ بھی دیں اس موقع پر ڈپٹی ڈی ایچ او ہیلتھ ڈاکٹر کرار حسین جمالی ایم ایس ڈاکٹر احمد خان گوپانگ ڈسٹرکٹ سرویلنس آفیسر ڈاکٹر عمیر حسین قریشی پیرا میڈیکل قلندر رضا کھوسو سیاسی سماجی رہنما کاشف الہی عمرانی و دیگر بھی موجود ہیں

متعلقہ عنوان :