کرک میں مخ بانڈہ ڈیم میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی

پیر 28 اپریل 2025 23:37

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2025ء)کرک میں مخ بانڈہ ڈیم میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی ،جاں بحق ہونے والا شخص گزشتہ روز مچھلی پکڑتے ہوئے ڈیم میں گر گیا تھا۔

(جاری ہے)

کرک میں مخ بانڈہ ڈیم میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی ،17 گھنٹے طویل جہدوجہد کے بعد ڈیڈ باڈی ریکور کی گئی ،ڈوبنے والے نوجوان فرحان کا تعلق ضلع صوابی سے تھا ،ریسکیو زرائع کے مطابق گزشتہ روز مچھلی پکڑتے ہوئے ڈیم میں گر گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :