
خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس، متفقہ قرارداد کے ذریعے پہلگام واقعے پر تشویش کا اظہار
بھارت کے معاندانہ رویے اور سندھ طاس معاہدے سے متعلق دھمکیوں کی مذمت
پیر 28 اپریل 2025 21:45
(جاری ہے)
ہم بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ بھارت کی بین الاقوامی ذمہ داریوں کی خلاف ورزیوں کا فوری نوٹس لے اور خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کرے۔یہ ایوان پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ان کے ساتھ کھڑا ہے،قبل ازیں اس موضوع پر اسمبلی میں بات کرتے ہوئے احمدکریم کنڈی نے کہاکہ پوری دنیاجانتی ہے کہ پاکستان دہشتگردی سے متاثرملک ہے اس جنگ میں اربوں ڈالرہمارے ضائع اورلاکھوں لوگ جانوں کے نذرانہ دے چکے ہیں پہلگام واقعہ کو لے کر بھارت پاکستان کیخلاف کیس بنانے جارہاہے اس دہشتگردی واقعے کی مذمت کرتے ہیں اوراس واقعے کے پیچھے بھارت کے عزائم کی بھی مذمت کرتے ہیں ریاستی اداروں پر پورااعتماد ہے پاکستان کادفاع ناقابل تسخیر ہے اوریہ اسمبلی آج اپنے تمام ریاست کے ساتھ کھڑے ہوکرپہلگام واقعے کی مذمت کرتی ہے اس حوالے سے ایک قرارداد ایوان میں آنا چاہئے قبل ازیں حکومتی رکن شفیع اللہ نے کہاکہ دہشتگردی میں ہمارے اسی ہزار لوگ شہیدہوئے، آئے روز دہشگردی کے واقعات رونماہوتے ہیں جس میں بھارت براہ راست ملوث ہے۔

متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار کے پہلے سو روز کیسے رہے؟
-
ویتنام میں جنگ کے خاتمے کی 50 ویں سالگرہ کا جشن
-
چارسدہ ، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید محکمہ صحت کا ملازم شدید زخمی
-
پولٹری صنعت میں مصنوعی قیمتیں مقرر کرنے کے الزامات، 8 بڑی ہیچریوں کیخلاف کارروائی 15 کروڑ جرمانہ عائد
-
پاکستان پر ممکنہ حملے کی تیاری، بھارت نے سرحدی علاقے خالی کروالیے
-
ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی سکینڈل، خیبر پختونخوا ہ کے سرکاری بینک اکاﺅنٹس سے 40 ارب روپے سے زائد کی خوردبرد کا انکشاف
-
مانیٹری پالیسی کا اعلان 5 مئی کو کیا جائے گا، شرح سود میں کمی کا امکان
-
'پاکستان پہلے حملہ نہیں کرے گا، لیکن پیچھے بھی نہیں ہٹے گا'
-
بھارت کا بیانیہ عالمی سطح پر ناکام، دوست ملک ڈٹ کر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیرخارجہ
-
یمن: حوثیوں کے خلاف جنگ، امریکہ کو مہنگی پڑ رہی ہے
-
بھارتی رافیل طیاروں کی اپنی فضائی حدود میں پٹرولنگ، پاکستان ائیرفورس کی نشاندہی کرنے پر بھارتی طیارے بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر فرار ہوگئے
-
جنوبی وزیرستان، ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ،2 بچے جاں بحق ایک زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.