
صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کا سانحہ نوشکی پر اظہار تشویش ، زخمی افراد کی جلد صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
منگل 29 اپریل 2025 17:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں، نرسنگ اسٹاف اور پیرامیڈیکل عملے نے ایمرجنسی حالات میں مثالی خدمات انجام دیں۔ سردار عبدالرحمن کھیتران نے اس امر پر زور دیا کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اور مربوط اقدامات ناگزیر ہیں۔
انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ ذخیرہ اندوزی، غیر قانونی سمگلنگ اور خطرناک مواد کی غیر محفوظ منتقلی کے خلاف کڑی نگرانی اور سخت کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت بلوچستان شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو اولین ترجیح دیتی ہے اور ایسے واقعات کے تدارک کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.