تھانہ کینٹ ، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 3 ملزمان گرفتار

منگل 29 اپریل 2025 19:56

ِراولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2025ء) تھانہ کینٹ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 3 ملزمان گرفتار کر کے 20 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لئے پولیس کے مطابق کینٹ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب نظام، موسیٰ اور طیب کو گرفتار کر کے 20 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لئے پولیس کے مطابق ملزمان مختلف علاقوں سے موٹر سائیکل چوری کرتے تھے۔

متعلقہ عنوان :