فیصل آباد،اوباش افراد نے سبز باغ دکھا کر 2لڑکیوں اور ایک نوجوان کو اغواء کر لیا

منگل 29 اپریل 2025 23:15

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2025ء)اوباش افراد نے سبز باغ دکھا کر 2لڑکیوں اور ایک نوجوان کو اغواء کر لیا‘ پولیس نے مغویان کی بازیابی کیلئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

(جاری ہے)

آن لائن کے مطابق گلبرگ کے علاقہ مرادکالونی کی نوشین گل کی بیٹی (ع) کو ملزمان شہباز وغیرہ، کھڑیانوالہ کے علاقہ77ر ب کی شبانہ کی بیٹی(ش) کو الیاس وغیرہ اور 105ر ب کے وزیر علی کا بیٹا دلبر گھر سے سودا سلف لینے گیا واپس نہ آیا‘ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :