صوابی، سکالر اقصی شیرین نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

منگل 29 اپریل 2025 20:00

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2025ء)سکالر اقصی شیرین سکنہ غلاماں ضلع صوابی نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔ قرطبہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے شعبہ انگریزی کی سکالر اقصی شیرین نے اپنے تحقیقی مقالے کا کامیاب دفاع کر کے پی ایچ ڈی کا اعزاز حاصل کرلیا۔

(جاری ہے)

پروفیسر ڈاکٹر مجیب الرحمان سپروائزر جبکہ ڈاکٹر شمین علی نے ممتحن کے فرائض سر انجام دیئے سکالر اقصی شیرین کا کامیاب دفاع غلاماں صوابی کے لئیے بڑا اعزاز ہے۔

متعلقہ عنوان :