
شاہ سلمان ریلیف اور کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ کے یمن میں ہیضے کی وبا سے نمٹنے کےمعاہدے پر دستخط
بدھ 30 اپریل 2025 08:50
(جاری ہے)
اس رقم سے یمن میں ہیضے سے نمٹنے کے لیے ہنگامی طور پر مدد کی جائے گی۔ڈبلیوایچ اوہیضے سے نمٹنے کے لیے بیماری کی نگرانی کرے گا۔ نیز فوری جواب کے لیے ٹیمیں اور معاملات کی دیکھ بھال کے لیے انتظام کیا جائے گا۔اس سلسلے میں 'شاہ سلمان ریلیف' انفیکشن سے بچاؤ، پانی کی صفائی، حفظان صحت میں بہتری اور ویکسینیشن مہم کے ذریعے کوششوں میں مدد کرے گی۔خیال رہے اس شاہ سلمان ریلیف اور ڈبلیو ایچ اوکے درمیان یہ معاہدہ 'شاہ سلمان ریلیف' کے سپروائزر جنرل عبداللہ الربیعہ کے برطانیہ کے دورے کے دوران ہوئے۔ جبکہ دفتر خارجہ میں بین الاقوامی ترقی کی وزیر مملکت جینی چیپ مین نے دستخط کئے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.