
جدید زرعی ٹیکنالوجی کو عام کاشتکار تک پہنچانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ،ڈاکٹر ذوالفقار علی
بدھ 30 اپریل 2025 11:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی اعلیٰ ہنر مند اور تکنیکی اعتبار سے مضبوط پیشہ ور افراد تیار کر رہی ہے جو کہ زراعت کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔
انہوں نے زور دیا کہ مٹی کی صحت کو بہتر بنانا پائیدار کاشتکاری کے لیے بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے پانی کے دانشمندانہ استعمال اور جدید کاشتکاری کے طریقوں کے لئے اقدامات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں کے مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کو ان کی دسترس تک پہنچانا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب سیڈ کونسل نے حال ہی میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی تیار کردہ گندم کی نئی قسم ''چناب پاستا-24'' کی منظوری دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نے واشنگٹن سٹیٹ یونیورسٹی کے ساتھ مل کر موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف مزاحم گندم کی لائنیں تیار کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی تعاون کے تحت مرکز برائے اعلیٰ تعلیم، پاکستان کوریا نیوٹریشن سینٹر،چینی کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ اور سیڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں قائم ہیں جو کہ غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سرور خاں نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.