
یمن ، چھ صوبوں میں حوثیوں کے اہداف پر امریکی فضائیہ کے 49 حملے
ْ شدید حملے حوثیوں کی جانب سے ضلع الغیل سے ایک میزائل فائر کیے جانے کے بعد کیے گئے، ذرائع
بدھ 30 اپریل 2025 17:10
(جاری ہے)
اس کے علاوہ دار الحید کے علاقے میں ایک خفیہ میزائل لانچنگ سائٹ اور عسکری ساز و سامان پر حملہ کیا گیا۔
صوبہ الجوف میں امریکی جنگی طیاروں نے 24 فضائی حملے کیے، جن میں سے 6 ضلع برط العنان میں اسلحہ کے خفیہ گوداموں پر کیے گئے، جب کہ رات دیر گئے، 18 حملوں کے ساتھ سب سے شدید بم باری کی گئی، جو میزائل لانچنگ مقامات اور دیگر عسکری اہداف پر مرکوز تھی۔ذرائع کے مطابق، یہ شدید حملے حوثیوں کی جانب سے ضلع الغیل سے ایک میزائل فائر کیے جانے کے بعد کیے گئے، جو بحیرہ احمر کی سمت داغا گیا تھا۔صنعا کے شمال میں واقع ضلع ارحب میں ایک دفاعی میزائل ایک کھیت میں گر کر پھٹ گیا، جس سے متعدد گھروں کو نقصان پہنچا اور مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عسکری ذرائع کے مطابق، یہ میزائل حوثی ملیشیا نے بنی حشیش میں ایک فوجی کیمپ سے ایک امریکی طیارے کو نشانہ بنانے کے لیے داغا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.