
اسلام آبادپولیس سکیورٹی ڈویژن سے ریٹائرڈ ہونے والےپولیس افسران کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
بدھ 30 اپریل 2025 19:50
(جاری ہے)
انہوں نے ریٹائر ہونے والے پولیس افسران کی محکمہ پولیس کے لئے کی گئی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ریٹائرمنٹ سروس کا حصہ ہے، جس نے سروس شروع کی وہ ایک دن ریٹائر بھی ہو گا،آپ نے ایک لمبا عرصہ محکمہ پولیس کی خدمت کی اب محکمے کو آپ کی خدمت کرنے کی ضرورت ہے، دوران سروس ہم سب کی کوشش ہونی چاہیے کہ کچھ ایسے کارنامے انجام دئیے جائیں، جن سے آپ کا نام روشن ہو اور آپ کے کردار کو اچھے الفاظ میں یاد رکھا جائے، ہمیں اس بات کا عہد کرنا چاہیے کہ سروس کے دوران زیادہ سے زیادہ عوامی خدمت کرکے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کی جائے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسر ان نے زندگی کا قیمتی حصہ محکمہ پولیس میں گزار کر عوام کی خدمت کی، اس کے بدلے محکمہ پولیس نے بھی آپ کو عزت، وقار اور ایک مقام دیا جس پر آپ کو اللہ کا شکر گزار ہونا چاہیے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ آپ کو کوئی بھی نجی و سرکاری مسئلہ درپیش ہو تو میرے دفتر کا دروازہ ہر وقت آپ کیلئے کھلا ہے۔ آخر میں مہمان خصوصی نے ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران کی خد مات کو سراہتے ہوئے اعزازی پولیس شیلڈپیش کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شراب کی ڈیل کرنے والے پولیس اہلکاروں سمیت 4 ملزمان گرفتار
-
بھارت کو اس بار فنٹاسٹک ٹی نہیں فنٹاسٹک مار ملے گی، عطا تارڑ
-
ہم سیالکوٹ میں بسنے والے مودی کی ناپاک سوچ کے سامنے کھڑے ہیں، فردوس عاشق
-
ہم سیالکوٹ کے شہری مودی کی انتہا پسند سوچ کےآگے چٹان بن کے کھڑے ہیں،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
وفاقی وزیر مواصلات کی مری ایکسپریس وے کو ایم ٹیگ پر لانے، غیر قانونی پارکنگ و تعمیرات ختم کرانے کی ہدایات، ناقص انتظامات پر اظہار برہمی
-
مزدور طبقے کی ہر سطح پر فلاح و بہبود کے لئے اپنا تعاون جاری رکھیں گے‘چوہدری شجاعت
-
حوا کی ایک اور بیٹی سسرالیوں کے ہاتھوں قتل، ملزم گرفتار
-
شادی کا جھانسہ: یونیورسٹی کی طالبہ کیساتھ 2 سال سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
-
نشہ آور ادویات کا نوجوانوں میں بڑھتا ہوا رجحان خطرناک اور تشویشناک ہے،گورنر خیبرپختونخوا
-
مزدور کی خوشحالی کے بغیر ترقی ممکن نہیں، خرم نواز گنڈاپور
-
مزدوروں کے حقوق کا تحفظ حکومت کی دینی انسانی آئینی ذمہ داری ہے : حافظ نعیم الرحمن
-
اسلام آباد؛ انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث ایجنٹ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.