
آرمی چیف جنگ کی اصل روح کو جانتے ہیں، انوارالحق کاکڑ
بدھ 30 اپریل 2025 21:10
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر انٹرویو میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ بھارت صرف میڈیا پر جنگ لڑ رہا ہے، پاکستان نے حقیقت میں جنگ کی تیاری کی ہے، بھارت توقع نہیں کرسکتا پاکستان کس طرح کا جواب دے گا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ آرمی چیف جنگ کی اصل روح کو جانتے ہیں، چین نے ہندوستانی آرمی کو ڈنڈوں سے مار کر بھگایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ نگران دور میں بانی پی ٹی آئی سے کوئی بیک ڈور رابطہ نہیں ہوا، مسنگ پرسنز کے معاملے پر ڈیٹا نہیں دیا جاتا، کچھ لوگ انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو دینے سے نہیں ڈرتے حکومت کو ڈیٹا دینے سے ڈرتے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.