
ساہیوال کول پاور پلانٹ کے ہیروز کی جانب سے یوم مزدور پر پاکستان کا نام روشن کیا
جمعرات 1 مئی 2025 17:03
(جاری ہے)
پاکستان میں یہ دن 1972 میں وسیع پیمانے پر لیبر اصلاحات کے حصے کے طور پر ایک سرکاری عام تعطیل بن گیا۔ اس کا مقصد نہ صرف مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنا تھا بلکہ قوم کو اس افرادی قوت کی قدر اور وقار کی یاد دلانا بھی تھا۔
ساہیوال پاور پلانٹ کے باہمت محنت کش آرام نہیں کرتے بلکہ مسلسل خدمت میں مصروف عمل رہتے ہیں۔کوئلے سے چلنے والا یہ پاور پلانٹ جو پنجاب کے قلب میں واقع ہے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی ) کے تحت مشترکہ طور پر تیار کیا گیا ہے۔ اس کی کامیابی کا انحصار پاکستانی اور چینی انجینئرز، تکنیکی ماہرین، آپریٹرز اور مزدوروں کے ایک سرشار گروپ کی مسلسل کوششوں پر منحصرہے جو ہر روز دو سے تین شفٹوں میں پلانٹ کو چوبیس گھنٹے چلاتے ہیں۔ ان کی خاموش لگن لاکھوں گھروں اور صنعتوں کے کام کر نے کے عمل کو ممکن بناتی ہے۔یکم مئی کی مناسبت سے ساہیوال پاور پلانٹ کی قیادت نے ذاتی طور پر آن ڈیوٹی عملے سے ملاقاتیں کیں، اظہار تشکر کیا اور حوصلہ افزائی بھی کی۔ انتظامیہ نے ورکرز کے غیر متزلزل عزم کی تعریف کی۔ساہیوال کول پاور پلانٹ کے جوانوں کو پووری قوم سلام پیش کرتی ہے اور آپ ترقی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
موبائل فون سگنل بند ہونے سے عمارت گرنے کے واقعے کی اطلاع تاخیر سے ملی، ترجمان ریسکیو 1122
-
وزیراعلی سندھ نے لیاری میں رہائشی عمارت گرنے کا نوٹس لے لیا،خستہ حال عمارتوں کی فوری تفصیلات مانگ لیں
-
بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس اور بینکوں کی چارجز میں ہوشربا اضافہ، حکومت نے وصولی شروع کر دی
-
بغدادی میں گرنے والی عمارت کے مکینوں کو بلڈنگ کی خستہ حالت کا بتایا گیا تھا لیکن ان کا یہی کہنا تھا کہ ہم کہاں جائیں گے، سندھ حکومت
-
پنجاب کے سکولوں میں 46ہزار سے زائد اساتذہ سرپلس ہونے کا انکشاف، وزیر تعلیم کا نوٹس
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے ماحول دوست بسوں سے متعلق مانیٹرنگ رپورٹ طلب کر لی
-
اکتوبر احتجاج،حماد اظہر سمیت دو پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار
-
حنا پرویز بٹ کا ڈی پی او آفس شیخوپورہ کا دورہ، زیادتی کا نشانہ بننے والی کمسن بچی اور والدہ سے ملاقات
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیرآباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
دریاؤں میں پانی کے بہاؤ اور سیلاب سے متعلق الرٹ جاری
-
پنجاب اسمبلی میں پیدا ہونیوالا حالیہ مسئلہ اسمبلی کے اندر ہی حل ہونا چاہیے‘خواجہ سعد رفیق
-
ذاتی حملے کرنے پر نادیہ خان کا فنکاروں کو سخت جواب، قانونی کارروائی کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.