Live Updates

پشاور میں پرائمری اساتذہ کی طرف سے افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد

جمعرات 1 مئی 2025 18:00

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2025ء) پشاور میں پرائمری اساتذہ نے افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد کیا ۔

(جاری ہے)

ریلی کے شرکاء نے پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت کے جارحانہ اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے دفاع کے لئے پاک آرمی کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔اساتذہ کا کہنا تھا کہ موجودہ کشیدہ صورتحال میں افواج پاکستان کو باور کراتے ہیں کہ ایک لاکھ پرائمری اساتذہ ملک کے دفاع کے لئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات