
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے شعبہ انجینئرنگ و میونسپل ونگ کی جانب سے دیمی زر اوپن سٹورم ڈرین کی صفائی کا عمل شروع کر دیا گیا
جمعرات 1 مئی 2025 21:30
(جاری ہے)
یہ صفائی مہم صرف دیمی زر تک محدود نہیں بلکہ شہر کے مختلف علاقوں میں موجود نکاسی آب اور سیوریج لائنوں کی بھی بھرپور صفائی کی جا رہی ہے تاکہ شہر کو صاف، شفاف اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔اس کے ساتھ ساتھ جی ڈی اے نے سیوریج کے گندے پانی کے لیے دیمی زر میں ایک اضافی وٹل ویل تعمیر کیا ہے جو کہ نگوری وارڈ، بلوچ وارڑ، گزراں وارڈ، ملا فاضل چوک، گلگ اور اردگرد کی تمام آبادیوں کے لیے ایک کلیکشن پوائنٹ کا کام دے گا۔
اس وٹ ویل میں جمع ہونے والا گندا پانی بعد ازاں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ تک پمپ کیا جائے گا، جس سے علاقے میں نکاسی آب اور صحت و صفائی کے نظام میں نمایاں بہتری آئے گی۔جی ڈی اے نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ نکاسی آب کے نظام کو گندگی سے آلودہ کرنے سے گریز کریں اور شہر کو صاف رکھنے میں تعاون کریں تاکہ ایک خوشحال، صحت مند اور خوبصورت گوادر کی جانب قدم بڑھایا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.