
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کے قافلے کی ایک گاڑی مری کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے کا شکار، وفاقی وزیر محفوظ رہے، زخمیوں کی فوری طبی امداد اور مکمل علاج کی ہدایت
جمعہ 2 مئی 2025 00:00
(جاری ہے)
وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کے قافلے کی ایک گاڑی مری کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئی گاڑی میں سوار5 افراد زخمی ہوگئے۔
حادثے کے فوری بعد انجینئر امیر مقام نے زخمیوں کی خیریت دریافت کی، ان کے لیے خصوصی دعا کی اور زخمی افراد کے فوری اور مکمل علاج کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔ زخمیوں کو بروقت سی ایم ایچ مری منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ وفاقی وزیر نے اس موقع پر کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ زخمی ہونے والے ہمارے ساتھی ہیں، ان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ہراسمنٹ کیس میں گریڈ 20 کے افسر معظم سپرا کو بری کر دیا
-
عمر ایوب نااہلی کیس، الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
-
حکومت نے مہنگائی پر قابو پا کر معیشت کو استحکام دیا، آئندہ مالی سال میں حکومت کا ہدف ایکسپورٹ لیڈ گروتھ اور زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہے ، بلال اظہر کیانی
-
اسلام آباد پولیس نے سردار فہیم کے ہائی پروفائل قتل سمیت اندھے قتل کے کئی کیسز کا کامیابی سے سراغ لگایا ہے، لوگوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے، طلال چوہدری
-
فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکر کلب کے بائیکرز کی ملاقات ، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
جب تک فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا جنگ کا خطرہ رہے گا،دنیا ان مسائل پر توجہ دے اور ان کو حل کرے، مشعال ملک
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی لکی مروت میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
میئر کراچی نے کے ایم سی کی 32 چارجڈ پارکنگ سائٹس یکم جولائی سے مفت کرنے کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.