
پشاور میں شروع ہونے والے دو روزہ ادبی میلے کی تیاریاں مکمل
جمعہ 2 مئی 2025 09:10
(جاری ہے)
اس موقع پر تخلیقی تحریر، کہانی نویسی اور صحافت سے متعلق ورکشاپس کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ ثقافتی رنگ بکھیرنے کیلئے تھیٹر ڈرامے، ڈرامائی مطالعے اور موسیقی کے خصوصی فیوژن پروگرام بھی اس میلے کا حصہ ہوں گے۔
اس کے علاوہ کتابوں کی رونمائیاں، مشاعرے، اور خطاطی و مصوری کی نمائشیں بھی شرکاء کی دلچسپی کا مرکز بنیں گی۔اس میں بچوں کیلئے الگ سے ایک فیسٹیول ترتیب دیا گیا ہے جس میں کہانی سنانے کے سیشنز، تخلیقی سرگرمیاں اور پپیٹ شوز شامل ہوں گے۔اس کے علاوہ شاعری، افسانہ نویسی اور عمومی معلومات پر مبنی مختلف ادبی مقابلے اور کوئزز بھی منعقد کیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خواجہ سلمان رفیق کا ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ،محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا داتا دربارکا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
-
پتوکی مرغیوں کے چوزوں سے لوڈ گاڑی جمبر لنک نہر میں جاگری ڈرائیور لاپتہ
-
ریلوے کے تمام ریزرویشن آفس 10محرم الحرم کو بند رہیں گے
-
صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق کا ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پولیو اور سائٹ بورڈ ممبران پر مشتمل وفد کی ملاقات، پولیو وائرس کے خاتمے بارے تبادلہ خیال
-
معروف سماجی و کاروباری شخصیت پرویز اختر نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات، دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
عظمیٰ بخاری کا محرم الحرام کے انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے جھنگ کا دورہ
-
پنجاب میں وزراء کی تنخواہ میں اضافے کے بعد لیو الائونس بھی بڑھانے کا فیصلہ
-
قانون سازی تک ویپ کاروبار کرنے والوں کیخلاف کاروائی نہ کرنے کا حکم
-
بلوچستان‘ 4 جامعات کے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 1 ارب روپے سے زائد رقم جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.