
سعودی اینٹی کرپشن اتھارٹی کی کارروائی،رشوت خوری وبدعنوانی میں ملوث 140 شہری اور غیرملکی گرفتار
جمعہ 2 مئی 2025 09:10
(جاری ہے)
اخبار 24 کے مطابق اینٹی کرپشن اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بدعنوانی ، رشوت خوری اور عہدے کا غلط استعمال کرنے پر 140 سعودی شہریوں اور غیرملکیوں کو تحقیقاتی ریمانڈ پر حراست میں لیا جبکہ بعض کو ابتدائی تحقیقات کے بعد ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے ۔
اتھارٹی نے کہا کہ جن افراد کے خلاف تحقیقات مکمل ہوگئی ہیں انہیں کرمنل کورٹ میں پیش کرنے کے لیے کیس فائل کردیا گیا ہے تاکہ مقدمے کا باقاعدہ کارروائی کا آغاز کیا جاسکے۔اینٹی کرپشن اتھارٹی کہا کہ گزشتہ ماہ اپریل میں تفتیشی ٹیموں نے مختلف اداروں کے 2807 دورے کیے تاکہ بدعنوانی میں ملوث افراد کے خلاف ثبوت جمع کیے جاسکیں۔مشکوک افراد کا تعلق وزارت داخلہ ، دفاع ، انصاف، تعلیم ، بلدیات وہاوسنگ ، پانی و زراعت کے علاوہ کنگ فہد کاز وے اتھارٹی سے بتایا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کے حکم نامے پر دستخط کردیے
-
متحدہ عرب امارات میں جولائی کےلیے پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخ، پٹرول اور ڈیزل مہنگا
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.