
رئیلٹی شو میں متنازع مناظر،اعجاز خان سمیت ذمے داران کیخلاف ایف آئی آر درج
ہفتہ 3 مئی 2025 12:31
(جاری ہے)
ایف آئی آر میں اعجاز خان اور دیگر کے خلاف بھارتیہ نیا سنہتا (BNS)، انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ، اور خواتین کی غیر مہذب نمائندگی (ممانعت)ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
اس اقدام کو بہت سے افراد نے خوش آئند قرار دیا ہے جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی بہت دیر سے ہوئی۔اسی تناظر میں مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی بی جے پی کی ایم ایل سی چترا واگھ نے مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات اشونی وشنو سے مطالبہ کیا ہے کہ ULLOایپ جیسے پلیٹ فارمز پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں اور ان پر چلنے والے تمام فحش اور غیر اخلاقی پروگرامز کو بند کیا جائے۔ واضح رہے کہ یہ شو بھارت کے بدنام زمانہ او ٹی ٹی پلیٹ فارم ULLOایپ پر نشر کیا جاتا ہے، اور حالیہ دنوں میں اس کے متعدد کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے ہیں، جن میں اعجاز خان کو شو کے شرکا، خصوصا خواتین سے نازیبا سوالات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ان مناظر نے ناصرف صارفین بلکہ سماجی و سیاسی حلقوں میں بھی شدید ردعمل کو جنم دیا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بھارت پاکستان مخالف جذبات میں جنونی ، صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کا انسٹاگرام اکاو نٹ بھی بند کردیا
-
بپاشا باسو نے ایک آملیٹ کیلئے 3 گھنٹے تک شوٹ رکوا دی، میکا سنگھ
-
شاہ رخ دنیاکے چوتھے امیرترین اداکاربن گئے
-
پہلگام حملے سے متعلق متنازع بیان پر سونو نگم کیخلاف شکایت درج
-
شہود علوی کی صاحبزادی کی رخصتی، ویڈیو وائرل
-
جنگ کے خطرے کی وجہ سے وطن واپس آگئی، جنت مرزا
-
پابندی کا بیان،جاوید اختر کو پاکستانی فنکاروں نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی ایمی ایوارڈ کیلئے نامزد
-
سنجے دت کی فلم ’’بھوتنی ‘‘باکس آفس پربری طرح ناکام
-
مشی خان نے جاوید اختر کو متنازع بیان پر آڑے ہاتھوں لے لیا
-
شادی کی افواہیں؛ ٹام کروزہیلی کاپٹر اڑاتے ہوئے اپنی گرل فرینڈ کیساتھ لندن پہنچ گئے
-
میری دنیا ہی اجڑ گئی، مودی جی یہ کیا کردیا؛ انسٹاگرام بلاک ہونے پر اشنا شاہ کا طنز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.