
قومی یوتھ کبڈی ٹیم کا چناؤ‘ دو روزہ اوپن ایشین سٹائل ٹرائلز 8 مئی سے شروع ہونگے
ہفتہ 3 مئی 2025 13:05

(جاری ہے)
گزشتہ روز پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے بتایا کہ منتخب ٹیم بحرین میں کھیلی جانے والی تیسری ایشین یوتھ گیمز میں شرکت کرے گی اور قومی یوتھ ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ٹرائلز میں 14 سے 18 سال تک کی عمر اور 70 کلو گرام سے کم وزنی کھلاڑی حصہ لینے کے مجاز ہونگے۔
ٹرائلز میں حصہ لینے والے کھلاڑی اپنے ہمراہ پاسپورٹ سائز سفید یا نیلے رنگ بیک گرانڈ کے دو عدد فوٹو اور نادرا کا اصلی شناختی کارڈ یا 'ب' فارم لائیں. دونوں روز 8 اور 9 مئی کو ٹرائلز صبح نو بجے سے شروع ہونگے اور اوپن ٹرائلز میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو کوئی ٹی اے، ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
حسن نواز نے اسلام آباد یونائیٹڈ سے فتح چھین لی
-
محمد نواز کی بہترین بلے بازی
-
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 10 کے 23 ویں میچ کا ٹاس جیت لیا
-
پاکستان کے شہیرآفریدی نے بھارتی باکسرکو ہرا دیا
-
آئی پی ایل اکھاڑا بن گئی ، تھپڑکے بعد کرکٹر نے ساتھی کو لات مار دی
-
کیا بابراعظم کا اوپننگ سے دل بھر گیا ٹیم ڈائریکٹرنے وجہ بتادی
-
64 برس کے فٹبالرکی 26 سالہ ماڈل کیساتھ ڈیٹنگ
-
"ایشیاءکپ میں پاکستان کو حصہ بنتے نہیں دیکھ سکتا"، سنیل گواسکر کی ہرزہ سرائی
-
بھارت میں پی ایس ایل پر پابندی کا جواب، پاکستان نے آئی پی ایل کی سٹریمنگ معطل کردی
-
پہلگام واقعہ: بھارتی بابر اعظم کی پاک فوج پر تنقید سے متعلق جعلی پوسٹ شیئر کرنے لگے
-
5 کپتانوں کو ایک کمرے میں بند کردیں پھر سپورٹ مانگیں، عمر اکمل کا انوکھا مشورہ
-
پی ایس ایل 10‘ ملتان سلطانز ٹرافی کی ریس سے باہر، یونائیٹڈ کا پہلا نمبر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.