
آزادی صحافت جمہوریت کی روح ہے،میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
ہفتہ 3 مئی 2025 17:17
(جاری ہے)
ایسے میں صحافیوں کو آزاد، محفوظ اور دباؤ سے پاک ماحول فراہم کرنا ریاست کی اولین ذمہ داری ہونی چاہیے۔
میئر کراچی نے کہا کہ صحافت صرف خبر رسانی نہیں بلکہ معاشرتی شعور، انصاف، شفافیت اور عوامی آواز کو بلند کرنے کا ذریعہ ہے۔ صحافی ظلم و جبر کے خلاف قلم اٹھاتے ہیں، حقائق کو بے نقاب کرتے ہیں اور مظلوموں کی آواز بنتے ہیں۔ ان کی قربانیاں تاریخ کا روشن باب ہیں، جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ان تمام صحافیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنا چاہیے جنہوں نے سچ کی راہ میں اپنی جانیں قربان کیں۔ میڈیا کی آزادی کا تحفظ دراصل انسانی حقوق کے تحفظ کی ضمانت ہے اور ایک باشعور قوم ہمیشہ آزاد اور ذمہ دار صحافت کا ساتھ دیتی ہے۔ میئر کراچی نے نوجوان نسل پر بھی زور دیا کہ وہ جھوٹی خبروں، افواہوں اور پراپیگنڈے سے بچنے کے لیے مستند اور آزاد ذرائع پر انحصار کریں اور حق و سچ کے علمبردار بنیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آج کا دن اس عہد کی تجدید کا دن ہے کہ ہم آزادی صحافت کے تحفظ اور فروغ کے لیے اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آزادی صحافت صرف صحافیوں کی نہیں، بلکہ ہر فرد کی آزادی ہے، اور اس کا دفاع ہم سب کی مشترکہنذمہندارینہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.