وزیراعلی مریم نواز شریف کا جمعیت اہل حدیث کے امیر پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر اظہار افسوس

ہفتہ 3 مئی 2025 18:59

وزیراعلی مریم نواز شریف کا جمعیت اہل حدیث کے امیر پروفیسر ساجد میر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2025ء) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے جمعیت اہل حدیث کے امیر پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہی- وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگواران سے ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیاہی-