
ش* غریب ٹرانسپورٹرز سے زیادتی نہیں ہونے دیں گے‘امیر جماعت اسلامی فیصل آباد
ی* پاسبان ہائی ایس ویگن ورکرز ایسوسی ایشن کے تمام جائزمطالبات کی مکمل حمایت کااعلان
اتوار 4 مئی 2025 18:55
(جاری ہے)
کارکنان پر مقدمات اور گاڑیوں کو بند کیا جا رہا ہے۔ حکومتیں تو غریب عوام کو روزگار فراہم کرتی ہیں ہماری حکومت لوگوں کو بیروزگاری کی دلدل میں دھکیل رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ضرورت ہے کہ حفاظتی اقدامات بروئے کار لاتے ہوئے و یگنوں اور رکشائوں میں معیاری کٹس، سلنڈرز اور وائرنگ کو یقینی بنایا جائے۔
منسٹرز اور مشیروں کے ویگو ڈالوں اور کاروں کیلئے لگائے گئے ایل پی جی گیس پمپوں سے ویگنوں اور رکشاؤں کو بھی گیس بھروانے کی اجازت دی جائے۔ تینوں صوبوں اور آدھا پنجاب میں سی این جی گیس مہیاء کی جارہی ہے تو وسطی اور جنوبی پنجاب کے ٹرانسپورٹروں کو محروم کیوں رکھا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 12 مئی کو ہونے والے احتجاجی مظاہرہ میں ڈویژن بھر سے کنڈیکٹر ڈرائیورز ویگنوں سمیت شرکت کریں گے جبکہ آٹو رکشے والے بھی مظاہرہ میں شامل ہوںگے۔ اگر انتظامیہ نے اپنا رویہ درست نہ کیا تو پھر اگلی ملاقات تخت لاہور کے سامنے کریں گے۔ اس موقع پر رانا امجد، چوہدری خالد جٹ، ماجد جٹ، سوہنے خان، سرفراز،حافظ علی رضا، بابا کاشی، حاجی محمد سلیم، ظہیر، محمد بابر،حاجی محمد حنیف موہل، چاند، سردار عرف داراگل، بابر جٹ ودیگر بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.