
ہری پور پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں، غیر قانونی اسلحہ برآمد
پیر 5 مئی 2025 11:00
(جاری ہے)
ہری پور پولیس کے مطابق ڈی پی او فرحان خان کی ہدایات پر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے 2 یوم کے دوران پولیس نے ضلع بھر میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کا انعقاد کیا جس کے دوران غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں اور نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔
سرچ آپریشن کے دوران 1200 گھروں کی چیکنگ کی اور کرایہ داری ایکٹ کے تحت 38 اور سکیورٹی ایکٹ کے تحت 15 مقدمات کا اندراج کیا۔ غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران پولیس نے 5 رائفلیں، 58 بندوقیں، 68 پستول اور 6 ہزار مختلف بور کے کارتوس برآمد کر کے اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج کیا۔ اس دوران 110 مشتبہ افراد کے خلاف انسدادی کارروائی عمل میں لائی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.