
20 لاکھ افراد کا مجمع، لیڈی گاگا کے کنسرٹ پر بم حملے کی کوشش ناکام
سازش کی منصوبہ بندی ایک ایسے گروہ نے کی تھی جو نفرت انگیز تقریر کو فروغ دیتا ہے،پولیس
پیر 5 مئی 2025 12:08
(جاری ہے)
وزارت انصاف نے واضح کیا کہ بھرتی کرنے والوں نے خود کو لیڈی گاگا کے عالمی مداحوں کے گروپ "لٹل مونسٹرز" کے ارکان کے طور پر متعارف کرایا تھا۔
یہ کارروائی وزارت کے انٹرنیٹ آپریشنز لیبارٹری کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کی بنا پر و ریو ڈی جنیرو کی ریاستی پولیس کی انٹیلی جنس کی جانب سے ایک اطلاع موصول ہونے کے بعد کی گئی۔ اس میں ایسے سائبر سیلز کا انکشاف ہوا جو خفیہ زبان اور انتہا پسندانہ علامتوں کا استعمال کرتے ہوئے نوجوانوں میں پرتشدد رویے کی حوصلہ افزائی کر رہے تھے۔اس گروہ کے مبینہ رہنما کو جنوبی ریاست ریو گرانڈے ڈو سول میں بغیر قانونی جواز کے اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ریو ڈی جنیرو میں ایک نوجوان کو بچوں کی فحش نگاری ذخیرہ کرنے کے الزام میں بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ ریو ڈی جنیرو کی میونسپلٹی کے مطابق امریکی پاپ سٹار لیڈی گاگا کے کنسرٹ میں 2.1 ملین افراد نے شرکت کی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
-
سعودی عرب، زندہ بھیڑوں کے جسم کے اندر نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
-
یونان میں کریتی جزیرے پر لگنے والی خوفناک آگ نے تباہی مچادی
-
ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا
-
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام تھاڈکی پہلی بیٹری آپریشنل ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.