
مانسہرہ پولیس کے ضلع بھر میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز، بڑی مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برآمد
پیر 5 مئی 2025 16:29
(جاری ہے)
مانسہرہ پولیس کے مطابق ضلع بھر میں امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنے کے مقصد سے کئے جانے والے ان آپریشنز کی نگرانی ایس پیز نے کی جبکہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے لیڈیز پولیس اور دیگر پولیس نفری کے ہمراہ اپنے اپنے علاقے میں ہونے والے ان آپریشنز میں بھرپور حصہ لیا۔
سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا گیا جبکہ متعدد مشتبہ افراد کو تفتیش کے لئے تھانوں میں طلب کیا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ غیر قانونی طور پر رہائش پذیر کرایہ داروں کے خلاف بھی سخت قانونی کارروائیاں کی گئیں۔ ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کا کہنا تھا کہ ان آپریشنز کا مقصد شہریوں کو ایک محفوظ اور پرامن ماحول فراہم کرنا ہے، پولیس فورس اپنی تمام تر صلاحیتوں کے ساتھ اس مشن پر عمل پیرا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.