
اوکاڑہ ، فائر فائٹرز کے عالمی دن کے موقع پر ریسکیو اوکاڑہ کی جانب سے ضلع بھر میں فلیگ مارچ کی انعقاد کیا گیا
پیر 5 مئی 2025 16:33
(جاری ہے)
فائر فائٹرز کے عالمی دن کے موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجنئیر احتشام اوکاڑہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا بھر کے فائر فائٹرز خصوصاً پاکستان میں خدمات انجام دینے والے ریسکیو 1122 کے ان ہیروز کو سلام پیش کرتا ہوں جو انتھک محنت سے انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں۔
یہ پیشہ ور افراد نہ صرف آگ بجھانے کا اولین فریضہ سر انجام دے رہے ہیں بلکہ ریسکیو آپریشنز، آفات میں امداد اور روزانہ قیمتی جانیں بچانے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کی بہادری، عزم اور قربانی ہمیں عوامی خدمت کے اصل مفہوم کی یاد دلاتی ہے۔ آج کے دن تمام فائر فائٹرز اور دوران فائر آپریشنز اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج تحسین اور سلام پیش کرتا ہوں۔ \378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.