
م*ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قیصر نذیر بٹ سیشن ججز کی سنیارٹی لسٹ میں پہلے نمبر پر آگئے
پیر 5 مئی 2025 20:05
(جاری ہے)
سیشن جج عرفان احمدسعید کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی ازسرنو سنیارٹی لسٹ مرتب کرلی جس کا اطلاق آج سے ہوگا، نئی سنیارٹی لسٹ کے مطابق پنجاب میں سیشن ججزکی تعداد144 رہ گئی، تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی سنیارٹی میں ایک درجہ اضافہ ہوا ہے،جس کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قیصرنذیربٹ سنیارٹی میں پہلینمبر پرآگئے ہیں، قیصرنذیر بٹ کا تعلق لاہور سے ہے۔
سیشن جج قیصرنذیر بٹ اس وقت اینٹی کرپشن کورٹ فیصل آباد میں تعینات ہیں، محمد اکمل خان دوسرے نمبر پرآگئے، ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لاہورنسیم احمدورک کی سنیارٹی میں اضافہ34ویں نمبر پر آگئے، ریحان بشیر تیسرے نمبر پر، ندیم گلزارچوتھے،ملک منیراحمدجوئیہ5ویں، ابراہیم اصغر چھٹے، خالد ارشد سنیارٹی میں7ویں نمبرپرآگئیہیں، راجہ قمرالزمان کا 8واں، محمد سلیم کا نواں، چودھری طارق جاوید کا10 واں نمبرہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.